Ad

Featured

Ad

Ubaidullah ibn Umer R.A | Nimaz Esha | Muslim Pray

   Ubaidullah ibn Umer R.A | Nimaz Esha                                Muslim Pray

بسم اللہ الرحمن الرحیم

 تمام تعریف اللہ کے لیے ہے اس کا کوئی بھی برحق نہیں اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے بندے اور رسول ہیں

 السلام علیکم میرے پیارے دوستو عبید اللہ ابن عمر رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے فرماتے ہیں کہ میری عشاء اور فجر کی نماز کبھی جماعت سے نہ رہی تھی ایک رات میں ہاں کچھ مہمان آگئے ان میں مشغولیت کی وجہ سے میرے عشاء کی نماز 

جماعت سے جاتی رہی


 میں نکلا کہ شاید عشاء کی نماز کی جماعت بصرہ کی کسی مسجد میں وقت سے پہلے مل جائیں لیکن تمام لوگ نماز پڑھ کر فارغ ہو چکے تھے اور مساجد بند ہوچکے تھے کہ اپنے گھر لوٹ آیا اور میں نے سوچا کہ بلاشبہ حدیث میں آیا کی جماعت کی نماز کا ذہن رکھتے ہیں 27 پرست درجے

Ubaidullah ibn Umer R.A | Nimaz Esha | Muslim Pray

 تو میں نے عشاء کی نماز کو ستائیس مرتبہ پڑھا اور کیا دیکھتا ہوں کہ میں ایسے معذرت کے ساتھ ہوں کہ جو گھوڑوں پر سوار ہو اور ہم مقابلہ کرتے ہیں ایک دوسرے سے اور میں بہت خاموش رہتا ہوں اپنے گھوڑے پر لیکن وہ نہیں مل سکتا اس کو ان میں سے کسی ایک نے کہا

 کہ نہ دورہ تو اپنے گھوڑے کو کیوں کہ نہ مل سکے گا تو ہم کو

 میں نے کہا کیا وجہ ہے اس نے کہا اس لئے کہ ہم نے عشاء کی نماز جماعت سے پڑھی ہے اور تو نے نہیں اس لیے تو ہم میں سے نہیں مل سکے گا

آپ اپنے سوالات ہم تک میسج کے ذریعے پہنچا سکتے ہیں

 اللہ نگہبان

Download File


Comments