Ad
Featured
Ad
- Get link
- X
- Other Apps
7 Dino ma 7 Kilo Weight Kam | lose weight fast | lose 7kg fat in 7 days | Muslim pray
!السلام علیکم مسلم پرے کے پیارے دوستو
آج ہم آپ کو بتائیں گے سات دنوں میں 7 کلو وزن کم کرنے کا بہت ہی آسان طریقہ بعض اوقات وزن کم کرنے کی خواہش میں مشکل ورزشیں کرتا ہے اور کھانے کے معمولات اور مقدارکو بھی تبدیل کر دیتا ہے
آئیے آپ کو ایک آسان قدرتی نسخہ بتاتے ہیں جس پر عمل کر کے آپ صرف 7 دنوں میں 7 کلو وزن کم کریں گے یہ غذا کھیرے سے تیار کی جائے گی جو جسم کو متوازن غذا ملنے سے جسم چاک و چوبند رہتا ہے اور کھانے کی خواہش میں کمی سے وزن کم ہوتا ہے اس کی وجہ سے جسم سے زہریلا مادہ نکلنے لگتے ہیں اور ساتھ ہی جسم سےپانی کی اضافی مقدار کم ہوتی ہے
آئیے آپ کو
کھیرے کے بہترین استعمال کے طریقے بتاتے ہیں سب سے پہلے ہم آپ کو ناشتے میں کھیرے کا
استعمال بتائیں گے ناشتے میں اپنے دو ابلے ہوئے انڈے اور کھیرے کا استعمال کرنا ہے
لنچ میں اپنے ایک ٹوسٹ اور اس کے ساتھ کھیرے کی سلاد لینی ہے کھیرے کی سلاد بنانے کا
طریقہ بھی ہم آپ کو بتائیں گے آپ نے کھیرے
لینے ہے چار سو گرام اور دہی لینی ہے آپ نے دو سو ملی لیٹر چٹکی نمک اور ایک پیاز کھیرے
کی سلاد بنانے کا طریقہ کھیرے کو چھیل لے اور پھر اس میں دہی نمک اور پیاز شامل کرے
آپ چاہے تو کھانوں کے درمیان کھیرے کا shake بھی پی سکتے ہیں اور پھر رات میں ڈنر میں آپ بھی
اپنی پسند کے کل تین سو گرام تک استعمال کرنی ہے۔
نوٹ ۔ ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں آپ اپنے سوالات ہم تک کمنٹ کے ذریعے بھی پہنچ سکتے ہیں ہم پھر حاضر ہوں گے۔
Channel Link: MuslimPray
- Get link
- X
- Other Apps
Popular Posts
Jadu sy Bachne ka Wazifa | Black Magic | Jadu ka Ilaj | Muslim Pray
- Get link
- X
- Other Apps
Muharram 2022 Ka Pehla Jummah Aa Chka Hai | Aik Lafaz Parh Lo Maqadr Badal Jaye Ga
- Get link
- X
- Other Apps

Comments
Post a Comment