Ad
Featured
Ubaidullah ibn Umer R.A | Nimaz Esha Muslim Pray بسم اللہ الرحمن الرحیم تمام تعریف اللہ کے لیے ہے اس کا کوئی بھی برحق نہیں اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے بندے اور رسول ہیں السلام علیکم میرے پیارے دوستو عبید اللہ ابن عمر رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے فرماتے ہیں کہ میری عشاء اور فجر کی نماز کبھی جماعت سے نہ رہی تھی ایک رات میں ہاں کچھ مہمان آگئے ان میں مشغولیت کی وجہ سے میرے عشاء کی نماز جماعت سے جاتی رہی میں نکلا کہ شاید عشاء کی نماز کی جماعت بصرہ کی کسی مسجد میں وقت سے پہلے مل جائیں لیکن تمام لوگ نماز پڑھ کر فارغ ہو چکے تھے اور مساجد بند ہوچکے تھے کہ اپنے گھر لوٹ آیا اور میں نے سوچا کہ بلاشبہ حدیث میں آیا کی جماعت کی نماز کا ذہن رکھتے ہیں 27 پرست درجے تو میں نے عشاء کی نماز کو ستائیس مرتبہ پڑھا اور کیا دیکھتا ہوں کہ میں ایسے معذرت کے ساتھ ہوں کہ جو گھوڑوں پر سوار ہو اور ہم مقابلہ کرتے ہیں ایک دوسرے سے اور میں بہت ...
Ad
- Get link
- X
- Other Apps
Hair loss treatment(Through Quran)
گرتے بالوں کا علاج
کیا آپ کے بال گرتے ہیں اور آپ گرتے بالوں کی وجہ سے پریشان ہیں ؟ اور آپ گرتے بالوں کا علاج چاہتے ہیں تو ہم آپ کو آج عمدہ روحانی علاج بتائیں گے جس سے انشاءاللہ آپ کے بال گرنا بند ہو جائے گے۔ طرح طرح کے قیمتی تیل اور ادویات استعمال کرنے کے بعد بھی کوئی فرق نہیں پڑا ہو تو یہ وظیفہ کرے گرتے بالوں کو روکنے کے لئے انشاءاللہ بہت فائدہ ہو گا
یا سلام،یا مومن،یا اللّٰہ 100بار پڑھیں
یا رحمن،یا رحیم،یا کریم 100بار پڑھیں
لاحول ولاقوۃ الا باللہ 100بار پڑھیں
لا الہٰ الا انت سبحانک انی کنت من الظلمین 40بار پڑھیں
یہ عمل کرنے کے ساتھ ساتھ دودھ کا استعمال زیادہ کریں، چکنائی والی چیزوں کا استعمال نہ کریں اور مہندی اور نیم کے پتے برابر مکس کر کے اس کے پیسٹ کو شیمپو کے طور پر کچھ عرصہ تک استعمال کریں۔ کچھ دن یہ عمل کرے انشاءاللہ آپ کے بال گرنا بند ہو جائے گے
- Get link
- X
- Other Apps
Popular Posts
Jadu sy Bachne ka Wazifa | Black Magic | Jadu ka Ilaj | Muslim Pray
- Get link
- X
- Other Apps
Muharram 2022 Ka Pehla Jummah Aa Chka Hai | Aik Lafaz Parh Lo Maqadr Badal Jaye Ga
- Get link
- X
- Other Apps

Comments
Post a Comment