Ad
Featured
Ad
- Get link
- X
- Other Apps
Jadu sy Bachne ka Wazifa | Black Magic | Jadu ka Ilaj | Muslim Pray
ریف اللہ کے لیے ہے اس کا کوئی برحق نہیں اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے بندے اور رسول ہیں
السلام علیکم مسلم پرے کے پیارے دوستو!
آج کل اکثر گھروں دکانوں پر یہ شکایت عام ہے کہ گھر سے تعویز نکلتے ہیں خون کے چیہنتے پڑھتے ہیں گھر میں اتفاق نہیں ہے میاں بیوی میں لڑائی جھگڑا رہتا ہے بچوں میں چھوٹی چھوٹی بات پر ناراضگی ہو جاتی ہے بچوں کے رشتے نہیں آتے اگر آتے ہیں تو بغیر کسی وجہ کے بعد بھی نہیں بنتے وغیرہ وغیرہ تو ایسی صورتحال میں گھر کی عجیب صورت ہو جاتی ہے اس سے نجات کے لئے ذیل کی وظیفہ بارہ مرتبہ کا آزمودہ ہے ہر قسم کی بندش جادو سحر و آسیب سے مکمل
طور پر نجات حاصل ہوگی جمعہ کے دن نماز فجر کے بعد باوضو ہوکر
41 بار اول و آخر درود شریف
اللھم صلی علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد کما صلیت علیٰ ابراہیم وعلیٰ آل ابراہیم انک حمید مجید
اللھم بَارِكَ عَلَى محمد وعلیٰ آل محمد کمابارکت علیٰ ابراہیم وعلیٰ آل ابراہیم انک حمید مجید
۱۱بار پڑھ کر گھر کے چاروں اطراف دم کریں اس وظیفے کو بلاناغہ ۲۱ دن تک کریں اگر آپ کو ہماری ویڈیو اچھی لگی ہو تو ہماری ویڈیو کو لائک اور شیئر کریں اور شہر کو سبسکرائب کریں آپ اپنے پیغامات ہم پر کمنٹ کے ذریعے بھی پہنچا سکتے ہیں ہم پھر حاضر ہونگے
- Get link
- X
- Other Apps
Popular Posts
Muharram 2022 Ka Pehla Jummah Aa Chka Hai | Aik Lafaz Parh Lo Maqadr Badal Jaye Ga
- Get link
- X
- Other Apps


Comments
Post a Comment