Skip to main content

Ad

Featured

Ubaidullah ibn Umer R.A | Nimaz Esha | Muslim Pray

   Ubaidullah ibn Umer R.A | Nimaz Esha                                Muslim Pray بسم اللہ الرحمن الرحیم   تمام تعریف اللہ کے لیے ہے اس کا کوئی بھی برحق نہیں اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے بندے اور رسول ہیں   السلام علیکم میرے پیارے دوستو عبید اللہ ابن عمر رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے فرماتے ہیں کہ میری عشاء اور فجر کی نماز کبھی جماعت سے نہ رہی تھی ایک رات میں ہاں کچھ مہمان آگئے ان میں مشغولیت کی وجہ سے میرے عشاء کی نماز  جماعت سے جاتی رہی   میں نکلا کہ شاید عشاء کی نماز کی جماعت بصرہ کی کسی مسجد میں وقت سے پہلے مل جائیں لیکن تمام لوگ نماز پڑھ کر فارغ ہو چکے تھے اور مساجد بند ہوچکے تھے کہ اپنے گھر لوٹ آیا اور میں نے سوچا کہ بلاشبہ حدیث میں آیا کی جماعت کی نماز کا ذہن رکھتے ہیں 27 پرست درجے   تو میں نے عشاء کی نماز کو ستائیس مرتبہ پڑھا اور کیا دیکھتا ہوں کہ میں ایسے معذرت کے ساتھ ہوں کہ جو گھوڑوں پر سوار ہو اور ہم مقابلہ کرتے ہیں ایک دوسرے سے اور میں بہت ...

Ad

Benefits of reading a Tasbih in the name of Allah on 10 Muharram 2022

 

بسم اللہ الرحمن الرحیم

تمام تعریفیں اللہ کے لئے ہیں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود برحق نہیں وہ یکتا ہے اس کا کوئی شریک نہیں اور میں گواہی دیتا ہوں کہ ہمارے نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے بندے ہیں اور یا اللہ ان پر ان کی آل پر اور تمام صحابہ کرام پر رحمتیں سلامتی اور برکتیں نازل فرما

 پیارے دوستو آج کے آرٹیکل میں آپ کو ایک بہترین اور آسان سا تحفہ دینا چاہتا ہو دس محرم کا بہت ہی نایاب عمل ہے جو ایک صفاتی نام کا مطلب ہے اس لیے توجہ غور کے ساتھ پڑھنا ہے اور دس محرم کے دن یہ کرنا ہے آپ کی بڑی بڑی پریشانی کو دور کر دے گا آپ کی ساری تنگی دور ہو جائیں گی ہر طرح کی بندش ختم ہوجائےگی جائے گا

 وظیفے کا مکمل طریقہ بھی پوری تفصیل سے آپ کو بتاؤں گا

   السلام علیکم اللہ پاک آپ کو اور آپ کے خاندان کو لمبی زندگی صحت تندرستی بخشے اور آپ کو خوش رکھے اور آپ کا سایہ ہمیشہ ہم سب پر قائم و دائم رکھے آمین ثم آمین زندگی کی سربراہی بندی اسلام کی نظر میں نے گزشتہ سال بہت اچھی حالت میں گزارے جادو کروایا ہوا تھا مجھ پر جادو کس نے کیا ہے جو میں جانتا تھا  میری فیکٹری تھی جو بہت اچھی چل رہی تھی مگر میں بیمار ہوا بیماری کی وجہ سے ڈر خانے کو ٹائم نہ دے پایا جس کی وجہ ان کا ماہانہ خرچ پندرہ ہزار روپے کر آیا تھا سمجھ نہیں آرہی تھی کہ جادو کیسے بند ہوئی رشتہ بند ہوچکا تھا کہ باہر سے وحشت نہ آتا ہے میرے پاس جو سینے میں کوئی خاص ہوتی جا رہی تھی اسی پریشانی میں روزہ کا درس 9 اور 10 محرم کا روزہ بتایا تھا وہ اس طرح کہ ہر چیز پر جو کھانے کی ہے اس پر آخر درود پاک کے ساتھ سو مرتبہ اللہ صمد پڑھنا تھا اور اس کی پریشانیوں اور اس کے لئے دعا مانگ لینی تھی یعنی کہ ان کو پورے یقین کے ساتھ کیا ہے الحمدللہ عمل کی وجہ سے مجھ پر سب سے پہلے جادو جنات اور نظر بد مکمل طور پر ختم ہو گیا

 

اس کے بعد یہ ہوا کہ میرا علاقہ اللہ نے ایسا نظام لائے کہ ختم ہو کر رہ گیا جو فیکٹری نہیں تو لاکھوں کا بزنس کر رہی ہے الحمد اللہ اس عمل کی وجہ سے ممکن ہوا میں نے جس بھائی کو بھی دیا الحمدللہ ان کو بہت فائدہ حاصل ہوا اس عمل کو ضرور کریں گے مجھے بھی صدقہ جاریہ کا ثواب حاصل ہوتا ہے اگر کوئی شخص تمام دنیا کے سب پریشان رہتا ہوں اور گزارا مشکل ہوتا ہوں پڑھتا جاتا ہوں لیکن کچھ نہیں ہوتا اتنی محنت و کوشش کرتا ہے کامیابی نہیں ہوتی اس لیے اکثر پریشان رہتا ہے آرام و سکون نہیں ملتا بلکہ الگ کرتے ہیں ہے اس سلسلے میں اللہ تعالیٰ سے مدد مانگنے والا کبھی ناکام نہیں ہوتا بلکہ کامیابی اس کے قدم چومتی ہے اس کو کبھی بھی ناکامی نہیں ہوتی اور اللہ تعالی کی ذات پر جلد ہی کامیاب کرنے والی ہے

 

Benefits of reading a Tasbih in the name of Allah on 10 Muharram 2022

یہ وظیفہ ضرور کریں اللہ پاک اس کی آمدنی کے سارے مسائل حل کر دیں تو آپ نے ملاحظہ کیا کہ اللہ کے نام ایسی طاقت ہے اگر آپ کو بھی کسی قسم کی پریشانی کسی قسم کی تنگی کا سامنا ہے تو آپ بھی اس عمل کو ضرور کریں آپ کی ہر پریشانی انشاءاللہ ختم ہو جائے گی اور آپ کے علم میں اضافہ ہوگا۔


Comments