Ad
Featured
Ad
- Get link
- X
- Other Apps
Inshallah Dino ma Ameer ho Jao gay | Muslim Pray
تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں اس کا کوئی بھی حق نہیں اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے بندے اور رسول ہیں
!السلام علیکم
مسلم پرے کے پیارے دوستو
آج ہم آپ کو جو عمل بتائیں گے اس عمل کے
کرنے سے ان شاء اللہ آپ کے رزق کے دروازے کھل جائیں گے آپ کے رزق میں برکت ہوگی اور
آپ کے مال میں بھی اضافہ ہوگا حج کے دن اس عمل کو آپ نے کرنا ہے اس عمل کی اجازت عام
ہے یہ عمل حج کے دن کسی بھی وقت کر سکتے اس عمل کا طریقہ کار یہ ہے کہ آپ نے سب سے
پہلے آسمان کی طرف اٹھا کر اسماء مبارک
یاباسط
دس مرتبہ پڑھنا ہے اور ہاتھ اپنے چہرے پر
پھیر لینے ہے انشاءاللہ اللہ تعالی اس عمل کی برکت سے آپ کے لئے رزق کے دروازے کھول
دیں گے یہ عمل آپ بھی کر سکتے ہیں یہ عمل کرنے کا معمول بنا لیں تو زندگی بھر کسی کی
محتاج نہیں ہو گی ۔
آپ اپنے سوالات کمنٹ کے ذریعے ہم تک پہنچا سکتے ہیں
- Get link
- X
- Other Apps
Popular Posts
Jadu sy Bachne ka Wazifa | Black Magic | Jadu ka Ilaj | Muslim Pray
- Get link
- X
- Other Apps
Muharram 2022 Ka Pehla Jummah Aa Chka Hai | Aik Lafaz Parh Lo Maqadr Badal Jaye Ga
- Get link
- X
- Other Apps

Comments
Post a Comment