Skip to main content

Ad

Featured

Ubaidullah ibn Umer R.A | Nimaz Esha | Muslim Pray

   Ubaidullah ibn Umer R.A | Nimaz Esha                                Muslim Pray بسم اللہ الرحمن الرحیم   تمام تعریف اللہ کے لیے ہے اس کا کوئی بھی برحق نہیں اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے بندے اور رسول ہیں   السلام علیکم میرے پیارے دوستو عبید اللہ ابن عمر رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے فرماتے ہیں کہ میری عشاء اور فجر کی نماز کبھی جماعت سے نہ رہی تھی ایک رات میں ہاں کچھ مہمان آگئے ان میں مشغولیت کی وجہ سے میرے عشاء کی نماز  جماعت سے جاتی رہی   میں نکلا کہ شاید عشاء کی نماز کی جماعت بصرہ کی کسی مسجد میں وقت سے پہلے مل جائیں لیکن تمام لوگ نماز پڑھ کر فارغ ہو چکے تھے اور مساجد بند ہوچکے تھے کہ اپنے گھر لوٹ آیا اور میں نے سوچا کہ بلاشبہ حدیث میں آیا کی جماعت کی نماز کا ذہن رکھتے ہیں 27 پرست درجے   تو میں نے عشاء کی نماز کو ستائیس مرتبہ پڑھا اور کیا دیکھتا ہوں کہ میں ایسے معذرت کے ساتھ ہوں کہ جو گھوڑوں پر سوار ہو اور ہم مقابلہ کرتے ہیں ایک دوسرے سے اور میں بہت ...

Ad

Pasand Ki Shadi Ka Wazifa | love back | powerful wazifa for love marriage

                 Pasand Ki Shadi Ka Wazifa 

    بسم اللہ الرحمن الرحیم

تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں اس کا کوئی بھی برحق نہیں اور 

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے بندے اور رسول ہیں

 السلام علیکم مسلم پرے کے پیارے دوستو پیارے دوستو آج ہم آپ کو وظیفہ بتانے جا رہے ہیں وہ وظیفہ یہ ہے کہ آپ جیسے چاہیں گے اس سے آپ کی شادی ہو جائے گی اور ان شاء اللہ برکاتہ اور آسانی پیدا کرے آپ کو ضرور کامیابی ملے گی

 سورہ آل عمران کی پہلی تین آیات کو روزانہ 319 بار پڑھیں اور پھر ایک ایک بار درود ابراہیمی پڑھے یہ عمل لگاتار چالیس دن تک کریں اس عمل کے لئے کوئی ایک وقت مخصوص کرے اس پر عمل کریں

 انشاء اللہ اس عمل کی برکت سے پسند کی شادی میں جو

Pasand Ki Shadi Ka Wazifa | love back | powerful wazifa for love marriage

رکاوٹ ہے وہ ختم ہو جائے گی نہ آیا عمل ہے لڑکی مخصوص ایام میں یہ عمل نہ کرے اور پاک ہونے کے بعد گنتی پوری کریں آپ اپنے سوالات ہم تک میسج کے ذریعے پہنچا سکتے ہیں

 اللہ نگہبان

Comments